وزیر خان چوک

وزیر خان چوک اندرون لاہور، پاکستان میں واقع ایک چوک ہے جس کے قریب ہی مشہور زمانہ مسجد وزیر خان واقع ہے۔

وزیر خان چوک
Wazir Khan Chowk
چوک
وزیر خان چوک سے مسجد وزیر خان کا نظارہ
سطح: اینٹ
مقام: اندرون لاہور مسجد وزیر خان کے سامنے
لاہور، پاکستان
متناسقات: 31°34′59″N 74°19′24″W

مقام

یہ دہلی دروازہ سے تقریباً 250 میٹر مغرب میں واقع ہے۔ دہلی دروازہ سے اس چوک میں داخل ہونے کے لیے چٹا دروازہ سے گزرنا پڑتا ہے۔

اس چوک پر مسجد وزیر خان کے علاوہ سید صوف کا مزار اور دینا ناتھ کا کنواں بھی واقع ہیں۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.