کنواں

زمانہ قدیم میں صاف پانی حاصل کرنے کے لیے زمین کی کھدائی کی جاتی تھی۔ پھر جو گڑھا بنتا تھا اس کو کنواں کہتے تھے۔ پہاڑی علاقوں میں آج بھی کنویں موجود ہیں۔

کنواں

کنویں کی گہرائی 40 فٹ سے 500 فٹ تک ہوتی ہے۔

بڑے کنووں میں سے بیلوں کی مدد سے پانی نکالا جاتاتھا۔

کنویں کو انگریزی زبان میں well کہتے ہیں۔

کنواں کی اقسام

  • پانی کے کنویں
  • گیس کے کنویں
  • تیل کے کنویں

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.