فہرست مساجد لاہور

لاہور میں کئی جدید اور قدیم مساجد ہیں۔ یہ مساجد دراصل اس شہر میں مسلمانوں کے مختلف ادوار میں موجودگی اور اثر کی امین ہیں۔ مزید یہ کہ یہ مساجد جدید اور قدیم لاہور میں فرق بھی بتاتی ہیں اور طرز تعمیر میں مختلف ادوار کو جانچا جاسکتا ہے۔

لاہور کی مشہور مساجد

3

لاہور کی خصوصیتوں میں سے ایک یہاں کا قدیم تہذیبی اثاثہ بھی ہے۔ ذیل میں کچھ مساجد کی تصاویر دی جا رہی ہیں:

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.