اندرون شہر
پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ دنیا کے بیشتر شہر چاردیواری کے اندر ہوتے ہیں۔ اس چار دیواری کو فصیل کہا جاتا ہے۔ اس فصیل کے اندر کی طرف یعنی شہر کا علاقہ اندرون شہر کہلاتا ہے جبکہ اس کے باہر کا علاقہ بیرون شہر کہلاتا ہے۔ پاکستان کے کئی شہروں میں اندرون شہر مشہور علاقے ہیں۔ ان شہروں میں
وغیرہ شامل ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.