ہندو

ہندو مت کے پیروکار کو ہندو کہا جاتا ہے۔ لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے۔ بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھو کی وادی میں آباد تھے۔یہ لفظ سندھ سے نکلا ہے۔جب پہلی بار یہاں عرب آئے تو وہ لوگ سند ھ کے بجائے ہند کا لفظ بولنے لگے اور یہی لفظ یہاں رہنے والی قوم کے لئے رائج ہوگیا.

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.