اننتناگ

اننتناگ یعنی چشموں اور جھیلوں کا گھر (اننت: ختم نہ ہونے والا، ناگا: چشمہ) ریاست جموں و کشمیرمطابق ضلع کی کُل آبادی 183437 ہے۔

اننت ناگ
Anantnag
شہر
اننت ناگ شہر
ملک  بھارت
ریاست/عملداری  جموں و کشمیر
بھارت کے اضلاع اننت ناگ
قیام 5000 ق م
رقبہ
  کل 2,917 کلو میٹر2 (1,126 مربع میل)
بلندی 1,601 میل (5,253 فٹ)
آبادی (2011)
  کل 108,505
  کثافت 37/کلو میٹر2 (96/مربع میل)
زبانیں
  سرکاری اردو[1]
  علاقائی کشمیری زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 192101
ٹیلی فون کوڈ 01932
گاڑی کی نمبر پلیٹ JK 03
انسانی جنسی تناسب 1000 مذکر/927مؤنث
خواندگی 62.69%
ویب سائٹ anantnag.nic.in

حوالہ جات

  1. "Kashmiri: A language of India"۔ Ethnologue۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-14۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.