ایپلاچا

ایپلاچا (Appalachia) (تلفظ: /ˌæpəˈlæə/ یا /ˌæpəˈlə/) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک ثقافتی خطہ ہے جو نیویارک سے الاباما، مسیسپی اور جارجیا تک پھیلا ہوا ہے۔[1] ریاست ہائے متحدہ کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق خطے میں تقریبا 25 ملین افراد آباد ہیں۔ اس خطے کے بڑے شہروں میں پٹسبرگ، پنسلوانیا؛ چارلسٹن, مغربی ورجینیا؛ ناکسویل، ٹینیسی؛ چٹانوگا، ٹینیسی؛ برمنگھم، الاباما؛ ہنٹسویل، الاباما اور ایشویل، شمالی کیرولائنا شامل ہیں۔[2]

ایپلاچا

حوالہ جات

  1. "Appalachian Region"۔ Appalachian Regional Commission۔ مورخہ دسمبر 2, 2008 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 27, 2008۔
  2. "Census Population Change, 2000–2010"۔ Appalachian Regional Commission۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 9, 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.