بالٹک ریاستیں
اسٹونیا، لیٹویا اور لتھووینیا کو مجموعی طور پر بالٹک ریاستیں (Baltic states) کہا جاتا ہے۔ یہ تینو ں ممالک 1940ء اور 1941ء میں اور 1944ء اور 1945ء سے 1991ء تک سوویت یونین کے قبضے میں رہے۔ یہ تینوں ممالک 2004ء سے یورپی اتحاد اور نیٹو کے اراکین ہیں۔
ویکی کومنز پر بالٹک ریاستیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.