ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل

ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل (انگریزی: West Coast of the United States) متصل مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو بحر الکاہل کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ کیلیفورنیا، اوریگون اور واشنگٹن ہیں۔ امریکا کی مردم شماری بحرالکاہل ریاستوں میں پانچ ریاستوں کیلیفورنیا، اوریگون، واشنگٹن، الاسکا اور ہوائی کو شامل کرتی ہے۔[1]

مغربی ریاستہائے متحدہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل
West Coast of the United States
خط ساحل

گہرے سرخ رنگ میں ریاستیں مغربی ساحل یا بحرالکاہل ساحل
آبادی (2016)
  کل 50,631,000
منطقۂ وقت بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8:00)
  گرما (گرمائی وقت) بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−7:00)

حوالہ جات

West Coast (United States of America) سفری راہنما منجانب ویکی سفر

  1. "U. S. Census Regions and Divisions"۔ U.S. Energy Information Administration۔ مورخہ اگست 17, 2000 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 18, 2014۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.