نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ)

نیو فاؤنڈ لینڈ (انگریزی: Newfoundland, تلفظ: i/njfənˈlænd/ new-fən-LAND;[4] فرانسیسی: Terre-Neuve, میکماکی: Taqamkuk, آئرش: Talamh an Éisc) شمالی امریکا میں کینیڈا کے ساحل پر ایک بڑا جزیرہ ہے جو کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کا سب سے زیادہ آبادی والا حصہ ہے۔ 2001ء تک اس کا سرکاری نام نیو فاؤنڈ لینڈ ہی تھا جسے تبدیل کر کے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور رکھ دیا گیا۔

نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ)
 

مقام
متناسقات 48.566388888889°N 55.777222222222°W / 48.566388888889; -55.777222222222   [1] [2]
رقبہ (كم²) 108860 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک کینیڈا [3] 
کل آبادی 479105  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت−03:30  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
  2.   "صفحہ نیو فاؤنڈ لینڈ (جزیرہ) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
  3. اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  4. George Morley Story, W. J. Kirwin, and John David Allison Widdowson (ویکی نویس.)۔ "newfoundland%20n%20also"&f=false Dictionary of Newfoundland English۔ University of Toronto Press۔ صفحہ 343۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.