ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل

ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل (انگریزی: Gulf Coast of the United States) جنوبی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو خلیج میکسیکو کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ ٹیکساس، لوویزیانا، مسیسپی، الاباما اور فلوریڈا ہیں۔

ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل
Gulf Roast megaregion
میگالوپولس

States that border the خلیج میکسیکو are shown in red.
متناسقات: 30°N 90°W
ملک  ریاستہائے متحدہ
ریاستیں  الاباما
 فلوریڈا
 لوویزیانا
 مسیسپی
 ٹیکساس
اہم شہر ہیوسٹن
موبائل، الاباما
نیو اورلینز
پینساکولا، فلوریڈا
ٹیمپا، فلوریڈا
سب سے بڑا شہر ہیوسٹن
سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن


بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.