سلسلہ کوہ راکی

سلسلہ کوہ راکی (The Rocky Mountains) براعظم شمالی امریکا کا سب سے بڑا پہاڑي سلسلہ ہے۔ براعظم کے مغرب ک جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4800 کلومیٹر (3000 میل) سے زائد ہے۔ شمال میں برٹش کولمبیا کینیڈا سے شروع ہو کر جنوب میں نیو میکسیکو امریکہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ماؤنٹ البرٹ 14440 فٹ (4401 میٹر) بلند اس سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
سلسلہ کوہ راکی
the Rockies (انگریزی زبانles Rocheuses (فرانسیسی زبان
Montañas Rocosas, Rocallosas (ہسپانوی زبان)
سلسلہ کوہ راکی، البرٹا، کینیڈا
بلند ترین مقام
چوٹی ماؤنٹ البرٹ (کولوراڈو, ریاستہائے متحدہ امریکا)
بلندی 14,440 فٹ (4,400 میٹر)
متناسقات 39°07′03.90″N 106°26′43.29″W
ابعاد
لمبائی 3,000 میل (4,800 کلومیٹر)
جغرافیہ
ممالک کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستیں/صوبے
جغرافیائی متناسق نظام 43°44′N 110°48′W
سلسلہ کوہ North American Cordillera
ارضیات
دور Precambrian اور Cretaceous
قسم چٹان Igneous, Sedimentary اور Metamorphic
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.