ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل

ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل (انگریزی: East Coast of the United States) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو شمالی بحر اوقیانوس کے ساتھ واقع ہے۔ شمال سے جنوب کی طرف ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ میئن، نیو ہیمپشائر، میساچوسٹس، روڈ آئلینڈ، کنیکٹیکٹ، نیو یارک، نیو جرسی، ڈیلاویئر، میری لینڈ، ورجینیا، شمالی کیرولائنا، جنوبی کیرولائنا، جارجیا اور فلوریڈا ہیں۔

ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل
East Coast of the United States
خط ساحل

ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل کا نقشہ
ملک ریاستہائے متحدہ
آبادی (2010)
  کل 112,642,503
منطقۂ وقت مشرقی منطقۂ وقت (UTC−5:00)
  گرما (گرمائی وقت) مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−4:00)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.