انٹیلیز اکبر

انٹیلیز اکبر (Greater Antilles) کیریبین میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جو کیوبا, جزائر کیمین, ہسپانیولا (جمہوریہ ڈومینیکن اور ہیٹی), پورٹو ریکو اور جمیکا کے جزائر پر مشتمل ہے۔ انٹیلیز اکبر پورے ویسٹ انڈیز کی سر زمین کا 94 فیصد سے زائد پر مشتمل ہے اور تقریباْ 90 فیصد آبادی بھی یہیں موجود ہے۔ [1] دوسرا جزائر کا گروہ انٹیلیز اصغر ہے۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

انٹیلیز اکبر
Greater Antilles
Grandes Antilles (فرانسیسی زبان میں)
Antillas Mayores (ہسپانوی زبان میں)
کیریبین کا خطہ

کیریبین میں مقام.
خطہ کیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
  کل 207,435 کلو میٹر2 (80,069 مربع میل)
آبادی (2009)
  کل 35,066,790
  کثافت 169.05/کلو میٹر2 (437.8/مربع میل)
نام آبادی عظیم انٹیلین
منطقۂ وقت بحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−5)
  گرما (گرمائی وقت) ADT (UTC−4)
انٹیلیز اکبر

ممالک

ملک مع پرچم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
کیوبا 110,860 11,346,670 102.4 ہوانا
جزائر کیمین 264 54,878 207.9 جارج ٹاؤن
جمہوریہ ڈومینیکن 48,730 8,950,034 183.7 سانتو دومنگو
ہیٹی 27,750 8,121,622 292.7 پورٹ او پرنس
جمیکا 10,991 2,731,832 248.6 کنگسٹن
پورٹو ریکو (ریاستہائے متحدہ امریکہ) 9,104 3,916,632 430.2 سان جوآن
کل 207,435 35,066,790 169.05

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.