فلوریڈا

ریاست فلوریڈا متحدۃ امریکا کے جنوب مشرقی خطِے میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں ریاست البامہ اور شمال میں ریاست جارجیا ہے۔ یہ امریکا میں شامل ھونے والی ستائیسوی (27) ریاست ہے۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے [مغرب میں گلف آف میکسکو اور مشرق میں اٹلاٹنک سمندر ہے۔ اس کو گرم موسم کی وجہ سے عرف عام میں سورج کی چمک والی ریاست کھتے ہیں۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کی چوتھی بڑی ریاست ہے۔ اس کا دار الخلافہ تالاہاسی، بڑا شہر جیکسن ول اوربڑا میڑوپولٹن شہر میامی ہے۔

سانچہ:Infobox U.S. state

فلوریڈا

نگار خانہ

حوالہ جات


    ماقبل 
    مشی گن
    فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
    3 مارچ 1845 آئین منظور ہونے کی تاریخ
    مابعد 
    ٹیکساس
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.