الاسکا

الاصقا - ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ شمال مغربی امریکا کا یخ بست علاقہ جسے ریاستہائے متحدہ امریکا ا نے 1867ء میں 72 لاکھ ڈالر کے عوض روس سے خریدا تھا ۔

  

الاسکا
 

الاسکا
پرچم
الاسکا
نشان

نعرہ (انگریزی میں: North to the Future) 
تاریخ تاسیس 3 جنوری 1959 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   [1][2]
دارالحکومت جونیاؤ، الاسکا  
تقسیم اعلیٰ ریاستہائے متحدہ امریکا  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 64°N 150°W / 64; -150   [3]
رقبہ 1717856.0 مربع کلومیٹر  
بلندی 580 میٹر  
آبادی
کل آبادی 738432 (demographic balance ) (2015)[4] 
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−09:00 ، متناسق عالمی وقت+14:00 [5]، ہوائی-الوشن منطقۂ وقت  
سرکاری زبان انگریزی  
آیزو 3166-2 US-AK 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
جیو رمز {{#اگرخطا:5879092  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

رقبہ

رقبہ : 591004 مربع میل یا 1530700 مربع کلومیٹر۔ یہ رقبے کے لحاظ سے ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔

آبادی

آبادی (2000ء) :626932۔ زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے ۔

تاريخ

1912ء میں اس علاقے میں مقامی حکومت قائم کی گئی اور 1958ء امریکا اے صدر جنرل آئزن ہاور نے اس قانون پر دستخط کیے جس کی رو سے یہ علاقہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی 49 ویں ریاست بن گیا ۔

دار الحکومت

دار الحکومت : جونیاؤ ہے ۔

نگار خانہ

  1.  "صفحہ الاسکا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2.   "صفحہ الاسکا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   "صفحہ الاسکا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4. https://www.census.gov/programs-surveys/popest.html
  5. گوگل بکس آئی ڈی: https://books.google.com/books?id=KawSAAAAYAA — جلد: 11 — صفحہ: 348
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.