پہاڑی ریاستیں

پہاڑی ریاستیں (Mountain States) جسے پہاڑی مغرب (Mountain West) اور اندرونی مغرب (Interior West) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ کے نو جغرافیائی تقسیمات میں سے ایک ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو سے منظور شدہ ہے۔[1]

علاقائی تعریف مختلف ہوتی ہیں۔ دھاری دار ریاستوں کو عام طور پر پہاڑی ریاستیں کہا جاتا ہے، جبکہ گہرا سرخ میں دکھائی گئی ریاستیں ہمیشہ شامل ہوتی ہیں۔
شمالی امریکا کے مغربی حصے کا سلسلہ کوہ راکی کا نقشہ

یہ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی تقسیم مغربی ریاستہائے متحدہ کی دو ذیلی تقسیمات میں سے ایک ہے جبکہ دوسری بحرالکاہل ریاستیں ہے۔ پہاڑی ریاستیں عام طور پر دو دیگر خطوں میں تقسیم کی جاتی ہیں جو شمال مغربی اور جنوب مغربی ہیں۔ ایڈاہو، مونٹانا اور وائیومنگ شمال مغربی تصور کی جاتی ہیں، جبکہ ایریزونا، کولوراڈو، نیواڈا، نیو میکسیکو اور یوٹاہ کو جنوب مغربی حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

ریاستیں

پہاڑی ریاستیں بلحاظ آبادی[2]

درجہ امریکا کی ریاستیں 2014 آبادی اندازہ مردم شماری، 2010ء تبدیلی دار الحکومت سب سے زیادہ آبادی والا شہر
1 ایریزونا 6,731,484 6,392,017 &10000000000000005310796+5.31% فینکس, ایریزونا فینکس, ایریزونا
2 کولوراڈو 5,355,866 5,029,196 &10000000000000006495471+6.50% ڈینور, کولوراڈو ڈینور, کولوراڈو
3 یوٹاہ 2,942,902 2,763,885 &10000000000000006477006+6.48% سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ
4 نیواڈا 2,839,099 2,700,551 &10000000000000005130360+5.13% کارسن شہر، نیواڈا لاس ویگاس، نیواڈا
5 نیو میکسیکو 2,085,572 2,059,179 &10000000000000001281724+1.28% سانتا فے، نیو میکسیکو البیکرکی، نیو میکسیکو
6 ایڈاہو 1,634,464 1,567,582 &10000000000000004266571+4.27% بویز, ایڈاہو بویز, ایڈاہو
7 مونٹانا 1,023,579 989,415 &10000000000000003452949+3.45% ہیلینا، مونٹانا بیلینگز، مونٹانا
8 وائیومنگ 584,153 563,626 &10000000000000003641954+3.64% شاین، وائیومنگ شاین، وائیومنگ
پہاڑی ریاستیں 23,197,119 22,065,451 &10000000000000005128687+5.13% فینکس, ایریزونا

شہر

Tپہاڑی ریاستوں کی سب سے زیادہ آبادی والی بلدیات[3]

درجہ بلدیہ ریاست 2014 آبادی اندازہ مردم شماری، 2010ء تبدیلی
1 فینکس ایریزونا 1,537,058 1,445,632 &10000000000000006324292+6.32%
2 ڈینور کولوراڈو 663,862 600,158 &10000000000000010614538+10.61%
3 لاس ویگاس نیواڈا 613,599 583,756 &10000000000000005112238+5.11%
4 البیکرکی نیو میکسیکو 557,169 545,852 &10000000000000002732720+2.07%
5 ٹوسان ایریزونا 527,972 520,116 &10000000000000001510432+1.51%
6 میسا ایریزونا 464,704 439,041 &10000000000000005845239+5.85%
7 کولاریڈو سپرنگس کولوراڈو 445,830 416,427 &10000000000000007607810+7.06%
8 ارورا کولوراڈو 353,108 325,078 &10000000000000008622545+8.62%
9 ہینڈرسن نیواڈا 277,440 257,729 &10000000000000007647955+7.65%
10 چانڈلر ایریزونا 254,276 236,123 &10000000000000007687942+7.69%
11 گلبرٹ ایریزونا 239,277 208,453 &10000000000000014787026+14.79%
12 گلنڈیل ایریزونا 237,517 226,721 &10000000000000004761799+4.76%
13 رینو نیواڈا 236,995 225,221 &10000000000000005227754+5.23%
14 نارتھ لاس ویگاس نیواڈا 230,788 216,961 &10000000000000006373034+6.37%
15 سکاٹسڈیل ایریزونا 230,512 217,385 &10000000000000006385950+6.04%
16 بویز ایڈاہو 216,282 205,671 &10000000000000005159210+5.16%
17 سالٹ لیک سٹی یوٹاہ 190,884 186,440 &10000000000000002383608+2.38%
18 ٹیمپے ایریزونا 172,816 161,719 &10000000000000006861902+6.86%
19 پیوریا ایریزونا 166,934 154,065 &10000000000000008352967+8.35%
20 فورٹ کولنز کولوراڈو 156,480 143,986 &10000000000000008677232+8.68%
21 لیک ووڈ کولوراڈو 149,643 142,980 &10000000000000004660092+4.66%
22 چیسٹرفیلڈ یوٹاہ 134,495 129,480 &10000000000000003873185+3.87%
23 تھورن ٹن کولوراڈو 130,307 118,772 &10000000000000009711884+9.71%
24 سرپرائز ایریزونا 126,275 117,517 &10000000000000007452538+7.45%
25 پرووو یوٹاہ 114,801 112,488 &10000000000000002562190+2.06%
26 آرواڈا کولوراڈو 113,574 106,433 &10000000000000006709385+6.71%
27 ویسٹ منسٹر کولوراڈو 112,090 106,114 &10000000000000005631679+5.63%
28 ویسٹ جورڈن یوٹاہ 110,920 103,712 &10000000000000006950015+6.95%
29 بیلینگز مونٹانا 108,869 104,170 &10000000000000004510895+4.51%
30 پوابلو کولوراڈو 108,423 106,595 &10000000000000001714902+1.71%

سیاست

جماعتیں
ڈیموکریٹک پارٹیریپبلکن پارٹیپاپولسٹ
  • جلی حروف انتخابات فاتحین
پہاڑی ریاستوں میں صدارتی انتخابی ووٹ از 1852ء
سالایریزوناکولوراڈوایڈاہومونٹانانیواڈانیو میکسیکویوٹاہوائیومنگ
1864انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1868انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1872انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1876انتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1880انتخابات نہیں ہوئےجیمز گارفیلڈانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےوینفیلڈ اسکاٹ ہینکاکانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1884انتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1888انتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1892انتخابات نہیں ہوئےجیمز بی ویورجیمز بی ویوربنجمن ہیریسنجیمز بی ویورانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسن
1896انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائن
1900انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےولیم میک کنلے
1904انتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹ
1908انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم ہاورڈ ٹافٹولیم ہاورڈ ٹافٹولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم ہاورڈ ٹافٹولیم ہاورڈ ٹافٹ
1912ووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنولیم ہاورڈ ٹافٹووڈرو ولسن
1916ووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسن
1920وارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگ
1924کیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولج
1928ہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوور
1932فرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1936فرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1940فرینکلن ڈی روزویلٹوینڈیل ولکیفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1944فرینکلن ڈی روزویلٹتھامس ای ڈیویفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹتھامس ای ڈیوی
1948ہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومین
1952ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1956ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1960رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنجان ایف کینیڈیجان ایف کینیڈیرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1964بیری گولڈواٹرلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسن
1968رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1972رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1976جیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈ
1980رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1984رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1988جارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بش
1992جارج ایچ ڈبلیو بشبل کلنٹنجارج ایچ ڈبلیو بشبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹنجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بش
1996بل کلنٹنباب ڈولباب ڈولباب ڈولبل کلنٹنبل کلنٹنباب ڈولباب ڈول
2000جارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشایل گورجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بش
2004جارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بش
2008جان مکینبارک اوباماجان مکینجان مکینبارک اوبامابارک اوباماجان مکینجان مکین
2012مٹ رومنیبارک اوبامامٹ رومنیمٹ رومنیبارک اوبامابارک اوبامامٹ رومنیمٹ رومنی
سالایریزوناکولوراڈوایڈاہومونٹانانیواڈانیو میکسیکویوٹاہوائیومنگ

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.