تاریم طاس
تاریم طاس ایک اندرون زمینی، بند حوض علاقہ ہے جو موجودہ چین کے سب سے مغربی صوبہ سنکیانگ میں واقع ہے- اس کی شمالی حد تانگڑی تاغ پہاڑی سلسلہ ہے اور اس کے جنوبی مرتفع تبت کے شمالی کنارے پر کنلون پہاڑی سلسلہ ہے- ریگستان تكلامكان تاریم طاس کے خطے پر حاوی ہے-
![]() |
ویکی کومنز پر تاریم طاس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

تصویر تاریم طاس بذریعہ مصنوعی سیارہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.