گولڈ کوسٹ (خطہ)
گولڈ کوسٹ (Gold Coast) سونے سے مالا مال ایک خطہ ہے جو موجودہ دور میں گھانا کا حصہ ہے۔ یہ افریقا کے خطے مغربی افریقا میں خلیج گنی پر واقع ہے۔ یہاں سونے کے علاوہ پٹرولیم، میٹھے خام تیل اور قدرتی گیس کے ذخائر بھی موجود ہیں۔
گولڈ کوسٹ Gold Coast Ghanaian Gold Coast | |||||
---|---|---|---|---|---|
| |||||
![]() Gold Coast location in red | |||||
![]() | |||||
حیثیت | The Multinational State of the گھانا | ||||
نام آبادی | Gold Coastian (Ghanaian) | ||||
رقبہ | |||||
• کل | 238,535 کلومیٹر2 (92,099 مربع میل) | ||||
آبادی | |||||
• تخمینہ | about 25,366,462[1] | ||||
منطقۂ وقت | گرینچ معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+0) | ||||
گرینچ معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+0) |
حوالہ جات
- "Population Country Economy"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.