لوزون
لوزون (Luzon) (تگالوگ: Kalusunan) فلپائن کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ مجموعہ الجزائر فلپائن کے شمالی علاقے میں واقع ہے اور ملک کے تین بنیادی مجموعہ الجزائر میں سے ایک ہے (دیگر دو مینداناؤ اور ویسایا ہیں)۔
لوزون | ||
---|---|---|
![]() | ||
مقام | ||
متناسقات | 16°N 121°E | |
مجموعۂ جزائر | فلپائن | |
رقبہ (كم²) | 109965 مربع کلومیٹر | |
حکومت | ||
ملک | ![]() | |
کل آبادی | 48520774 | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+08:00 | |
| ||
حوالہ جات
مزید دیکھیے
- فلپائن کے علاقے
- فلپائن کے صوبے
- جنگ لوزون
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.