ویسایا

ویسایا (Visayas) یا جزائر ویسایان (Visayan Islands) (ویسایان: Kabisay-an، تگالوگ: Kabisayaan) فلپائن کی تین اہم جغرافیائی تقسیمات کو میں سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو مینداناؤ اور لوزون ہیں۔ یہ کئی جزائر پر مشتمل ہے جو بنیادی طور پر بحیرہ ویسایان کے ارد گرد واقع ہیں، اگرچہ ویسایا کو بحیرہ سولو کا شمال مشرقی سرا سمجھا جاتا ہے۔

ویسایا
 

 

مقام
متناسقات 10.5°N 124°E / 10.5; 124  
رقبہ (كم²) 71503 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک فلپائن  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.