سطح مرتفع گولان
مرتفع جولان، جس کو عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے ایک سطح مرتفع (plateau) علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوئے اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ھضبۃ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پائے جاتے ہیں ان میں لبنان، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اس کو اردو میں اکثر، انگریزی حساب سے صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اس کو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔
سطح مرتفع گولان Golan Heights هضبة الجولان רמת הגולן | |
---|---|
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر), شمال مشرقی سطح مرتفع گولان | |
| |
ملک | اسرائیل کی طرف سے قبضہ شامی علاقہ.[1] |
رقبہ | |
• کل | 1,800 کلو میٹر2 (700 مربع میل) |
• اسرائیل کا قبضہ | 1,200 کلو میٹر2 (500 مربع میل) |
بلند ترین پیمائش | 2,814 میل (9,232 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 0 میل (0 فٹ) |
حوالہ جات
- "Golan Heights profile"۔ BBC۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2011۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.