انٹارکٹک

انٹارکٹک (Antarctic) (امریکی انگریزی /æntˈɑrktɪk/، برطانوی انگریزی /ænˈtɑrktɪk/ یا /æntˈɑrtɪk/ اور /ænˈtɑrtɪk/ یا /ænˈɑrtɪk/) ایک منطقہ قطبیہ ہے جو زمین کے قطب جنوبی کے ارد گرد واقع ہے اور آرکٹک منطقہ جو قطب شمالی میں گرد واقع ہے کہ مخالف سمت میں ہے۔ براعظم انٹارکٹکا بھی دراصل انٹارکٹک خطے میں شامل ہے۔

انٹارکٹک خطہ

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.