کاشوبیا

کاشوبیا (Kashubia یا Cassubia) (کاشوبیائی: Kaszëbë، پولش: Kaszuby، جرمن: Kaschubei, Kaschubien) شمال مغربی پولینڈ کے تاریخی علاقے مشرقی پومیرانیا میں ایک لسانی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں کاشوبیائی زبان زبان بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہے۔

کاشوبیا کا پرچم

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.