یوریشیائی مسطح میدانی خطہ

یوریشیائی مسطح میدانی خطہ یوریشیائی گیاہستان (Eurasian Steppe) یورپ اور ایشیا کا وسیع مسطح میدانی خطہ ہے۔ یہ مالدووا، یوکرین، روس، قازقستان، سنکیانگ، منگولیا سے منچوریا تک پھیلا ہوا ہے۔[1]

یوریشیائی مسطح میدانی خطہ

تصاویر

حوالہ جات

  1. Canada's vegetation: a world perspective - Geoffrey A. J. Scott - Google Knihy۔ Books.google.sk۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-09۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.