صحرائے کالاہاری

صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-

صحرائے کالاہاری
 

انتظامی تقسیم
ملک بوٹسوانا
نمیبیا
انگولا   [1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°S 22°E / -23; 22 [2] 
رقبہ 930000 مربع کلومیٹر  
بلندی 1168 میٹر [2] 
جیو رمز {{#اگرخطا:933699  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

آب وہوا

کگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- موسم گرما میں درجہ حرارت 20 سے 45 درجۂ صد تک ہوتا ہے-

ماحولیات

بنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-

شکار گاہیں

  • کالاہاری میں شکار گاہوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے- چند کابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں-
  • مرکزی کالاہاری شکار گاہ (انگریزی: Central Kalahari Game Reserve)
  • خوتسے شکار گاہ (انگریزی: Khutse Game Reserve)
  • کگالاگادی سرحد پار پارک (انگریزی: Kgalagadi Transfrontier Park)

مقامی آبادی

ایک اندازے کے مطابق بشمین (انگریزی: Bushmen) عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پزیر ہیں-

کالاہاری میں آباد کاری

کالاہاری نمیبیا میں
ایک میرکیٹ صحرائے کالاہاری میں

بوٹسوانا

(انگریزی: Ghanzi)
(انگریزی: Tshane)
(انگریزی: Tshabong)
(انگریزی: Orapa)

نمیبیا

(انگریزی: Gobabis)
(انگریزی: Mariental)

جنوبی افریقا

(انگریزی: Rietfontein)
(انگریزی: Rietfontein)

حوالہ جات

  1.  "صفحہ صحرائے کالاہاری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2. اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.