صحرائے عرب

صحرائے عرب (Arabian Desert) مغربی ایشیا میں واقع ایک وسیع صحرا ہے۔ یہ یمن سے خلیج فارساور سلطنت عمان سے اردن اور عراق تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ تقریبا جزیرہ نما عرب پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا رقبہ 2.330.000 مربع کلومیٹر (900،000 مربع میل) ہے۔ اس کا مرکز الربع الخالی ہے جو دنیا کے ریت کے سب سے بڑے زخیروں میں سے ایک ہے۔

صحرائے عرب
 

  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک متحدہ عرب امارات
سعودی عرب
عمان
یمن
عراق
اردن   [1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 18.267222222222°N 42.368055555556°E / 18.267222222222; 42.368055555556  
رقبہ 2330000 مربع کلومیٹر  
جیو رمز {{#اگرخطا:349333  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

حوالہ جات

  1.  "صفحہ صحرائے عرب في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.