جنوبی روس

جنوبی روس یا روس کا جنوب (روسی: Юг России، Yug Rossii) ایک عامی اصطلاح ہے جو یورپی روس کے جنوبی جغرافیائی حصے کے لیے استعمال ہوتی ہے، عموماً اس سے مراد جنوبی وفاقی ضلع اور شمالی قفقازی وفاقی ضلع ہوتے ہیں۔[1]

روس کا عمومی نقشہ، جنوبی روس کا مقام (جنوبی وفاقی ضلع نیلےرنگ میں اور شمالی قفقازی وفاقی ضلع سرخ)۔

یہ اصطلاح روس کی طرف سے سرکاری طور پر استعمال نہیں کی جاتی۔

تاریخ

روسی خانہ جنگی (1917–1922) کے دوران میں، ایک علاقہ جنوبی روس کے نام سے پکارا جاتا رہا یعنی یہ اصطلاح 1919–1920 سے رائج ہے، یہ سلطنت روس کے جنوبی حصوں میں پھیلی ہوئی تھی، بشمول یوکرائن کے حمصوں کے۔ سویت تاریخ نویسی، میں اس کا حوالہ بطور "سفید جنوب" کے دیا جاتا ہے بوجۂ سفید تحریک کے جو بالشویک پارٹی کے ساتھ ساتھ جنوبی روس کی مسلح افواج اور رضاکار فوج کے خلاف لڑتی رہی۔

عمومی علاقے

سنہ 1991ء میں سوویت اتحاد کی تحلیل، کے بعد یہ خطہ روس کے 9 روس کے 9 وفاقی اضلاع میں سے 2 پر پھیلا ہوا ہے، جس میں مشترکہ 13 روس کی وفاقی اکائیاں شامل ہیں:

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Yevgeny Popov (9 دسمبر 2012)۔ "Кто подрывает юг России"۔ رشیا-1 (روسی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2015۔

سانچہ:Russia topics

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.