شمالی ممالک

شمالی ممالک یا نورڈک ممالک (Nordic countries) شمالی یورپ اور شمالی بحر اوقیانوس میں ایک خطہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک اور ان کے متعلقہ علاقے شامل ہیں۔ انگریزی میں اسکینڈینیویا کبھی کبھی نورڈک ممالک کے لیے ایک متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

شمالی ممالک
Nordic countries

شمالی ممالک (سرخ اور نارنجی)
اسکینڈینیویا (سرخ)
دار الحکومت اسٹاک ہوم; کوپن ہیگن; اوسلو; ہلسنکی; ماریہامن; تورشھاون; ریکیاوک; نوک
لسان
رکنیت  آئس لینڈ
 ڈنمارک
 جزائرفارو
 فن لینڈ
 گرین لینڈ
 ناروے
 سویڈن
 جزائر اولند
رقبہ
 کل
3,501,721 کلومیٹر2 (1,352,022 مربع میل)
آبادی
 2012 تخمینہ
25,650,540
 2000 مردم شماری
25,478,559
 کثافت
7.24/کلو میٹر2 (18.8/مربع میل)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2011 تخمینہ
 کل
$1,049,8564136 ملین
 فی کس
$41,205
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2011 تخمینہ
 کل
$1,621,658 ملین
 فی کس
$63,647
کرنسی ڈینش کرون; فیروئیز کرونا; آئیسلینڈی کرونا; نارویجن کرون; سویڈش کرونا; یورو

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.