بوہیمیا

بوہیمیا (Bohemia) (چیک: Čechy;[1] جرمن: Böhmen ; پولش: Czechy; فرانسیسی: Bohême; لاطینی: Bohemia) وسطی یورپ کا ایک تاریخی ملک ہے جو روایتی چیک زمین کے دو تہائی مغربی حصے پر مشتمل ہے۔ یہ عصر حاضر کے چیک جمہوریہ میں واقع ہے اور اس کا دارالحکومت پراگ ہے۔ یہ موراویا اور چیک سیلیسیا کے ساتھ مل کر تاریخی سر زمین چیک بناتا ہے۔

بوہیمیا
Bohemia

Čechy
تاریخی علاقہ
بوہیمیا

پرچم

قومی نشان

بوہیمیا (شنز) موجودہ چیک جمہوریہ کے مطابق
ملک  چیک جمہوریہ
دارالحکومت پراگ
رقبہ
  کل 52,065 کلو میٹر2 (20,102 مربع میل)
آبادی
  کل 6,500,000
  کثافت 120/کلو میٹر2 (320/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)

حوالہ جات

  1. There is no distinction in the چیک زبان between adjectives referring to Bohemia and to the Czech Republic; i.e. český means both Bohemian and Czech.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.