خطۂ پنجاب

خطہ پنجاب بھارت اور پاکستان میں موجود بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔ پنجاب تاریخی طور پر برصغیر کے اہم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ پنجاب خطے کے مشرق میں ہماچل پردیش،ہریانہ اور راجستھان وغیرہ ہیں، مغرب میں پشتونستان ،شمال میں کشمیر اور جنوب میں سندھ واقع ہے۔ پنجاب کے لوگ محنت کش ہیں۔ اس خطے میں فصلوں کی بڑی مقدار سامنے آے ی ہیں۔ پنجاب کے تین چوتھائی مسلم آباد کردہ سرزمین ہے تاہم ایک حصہ سکھوں کا آباد کردہ ہے۔ پنجاب کو مزید دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک مشرقی پنجاب اور دوسرا مغربی پنجاب۔ مشرقی پنجاب چھوٹا ہے اور بھارت کے کنٹرول میں ہے اور مغربی پنجاب پنجاب کا تین چوتھائی ہے جو پاکستان کے قبضے و سیطرت میں ہے۔

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے پنجاب۔
خطۂ پنجاب
پنجابਪੰਜਾਬ
علاقہ

خطۂ پنجاب کا محل وقوع
ممالک
  • پاکستان
  • بھارت
علاقے خطۂ پنجاب
رقبہ
  کل 355,591 کلو میٹر2 (137,294 مربع میل)
نام آبادی پنجابی لوگ
منطقات وقت پاکستانی معیاری وقت (UTC+5)
بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
زبان پنجابی زبان

مزید دیکھیے

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

تصاویر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.