بہار (بھارت)
بہار بھارت کی ایک ریاست ہے جس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر پٹنہ ہے۔ بہار کے شمال میں نیپال ہے تین جانب بھارت کی دیگر ریاستیں قائم ہیں جن میں مغرب کی جانب اتر پردیش، جنوب میں جھاڑ کھنڈ اور مشرق میں مغربی بنگال ہے۔
بہار Bihar | ||
---|---|---|
ریاست | ||
| ||
![]() بہار ، بھارت میں واقع ہے | ||
ملک |
![]() | |
خطے | انگکا ، بھوجپور ، مگدھ ،متھلا | |
انقسامات | پٹنہ ، Tirhut، Saran، Darbhanga، Kosi، Purnia، Bhagalpur، Munger، Magadh | |
قائم شدہ | 1912 (بہار) | |
دار الحکومت | پٹنہ | |
عظیم ترین شہر | پٹنہ ، بھاگل پور ، گیا ، مظفر پور ، پورنیہ | |
اضلاع | 38 total | |
حکومت | ||
• مجلس | حکومت بہار، حکومت ہند | |
• Governor | لالجی ٹنڈن | |
• وزیرِ اعلیٰ | نتیش کمار (جے ڈی یو) | |
• Legislature | دو ایوانیت (243 + 75 نشستیں) | |
• Parliamentary constituency | 40 | |
• عدالتِ عالیہ | پٹنہ عدالت عالیہ | |
رقبہ† | ||
• کل | 94,163 کلو میٹر2 (36,357 مربع میل) | |
رقبہ درجہ | 12th | |
آبادی (2011)[1] | ||
• کل | 103,804,637 | |
• درجہ | 3rd | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) | |
UN/LOCODE | INBR | |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN | |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | BR | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ |
![]() | |
HDI rank | 21st (2011) | |
خواندگی |
63.82% (28th) 73.4% (مذکر) 53.3% (مونث) | |
دفتری زبان | اردو اور ہندی | |
ویب سائٹ | gov.bih.nic.in |
ریاست بہار دریائے گنگا کے زرخیز میدانوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ بھارت کے پہلے صدر راجندر پرساد اور مولانا مظہر الحق کی جائے پیدائش ہے۔
ریاست بہار آبادی کے لحاظ سے ہندوستان کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔
آبادیات
2001ء کے مطابق ریاست کی آبادی 82،878،796 ہے اور فی مربع کلومیٹر 880 افراد بستے ہیں۔
جغرافیہ
بہار 94،164 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جس میں 38 اضلاع ہیں۔
حوالہ جات
- "census of india"۔ Census of India 2001۔ حکومت ہند۔ 27 مئی 2002۔ مورخہ 3 اپریل 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2007۔
- HDI in India rises by 21%: Kerala leads, Gujarat far behind – Firstpost
![]() |
ویکی کومنز پر بہار (بھارت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.