اجاتشترو
اجاتشترو (492 – ت 460 ق م) شمالی ہندوستان کے مگدھ کے ہرینک خاندان کا راجا تھا۔ یہ راجا بمبیسار کا فرزند تھا۔ وہ مہاویر اور مہاتما بدھ کا ہم عصر تھا۔ اوہ اپنے والد کو قتل کر کے راجا بنا۔[1] اجاتشترو کو کونک بھی کہا جاتا ہے۔
اجاتشترو | |
---|---|
مگدھ کا بادشاہ | |
![]() اجاتشترو رات کو | |
معیاد عہدہ | ت 492 – تقریباً 460 ق م |
پیشرو | بمبیسار |
جانشین | ادائی |
شریک حیات | شہزادی وجیرا |
نسل | ادیبھدر |
خاندان | ہرینک خاندان |
والد | بمبیسار |
وفات | 461 ق م |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.