دمن و دیو

دمن و دیو (ہندی:दमन और दीव، گجراتی: દમણ અને દીવ) بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع بھارت کی ایک عملداری ہے۔ پہلے اس علاقہ پر پرتگیزیوں کا استعمار تھا۔ 19 دسمبر 1961ء کو بھارت نے فوجی کارروائی کے ذریعہ اپنی عملداری میں شامل کر لیا، لیکن پرتگال نے 1974ء تک اس الحاق کو تسلیم نہیں کیا۔ دمن اور دیو کے تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔[1]

دمن اور دیو
દમણ અને દીવ
दमण आणि दीव
متحدہ عملداری
ملک بھارت
ریاست دمن و دیو
قیام 1987-05-30
دار الحکومت دمن
حکومت
  منتظم شری بی ایس بھلا، آئی اے ایس
رقبہ
  کل 112 کلو میٹر2 (43 مربع میل)
رقبہ درجہ چھٹا (مابین اتحاد عملداریاں)
آبادی (2011)
  کل 242,911
  درجہ چھٹا (مابین اتحاد عملداریاں)
  کثافت 2,200/کلو میٹر2 (5,600/مربع میل)
زبانیں
  دفتری مراٹھی، گجراتی، پرتگیزی، انگریزی، ہندی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمز IN-DD
تعداد اضلاع 2
انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.754 (2005)
زمرہ انسانی ترقیاتی اشاریہ بلند

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.