گجراتی زبان

بھارت کی ریاست گجرات کی زبان کو گجراتی کہا جاتا ہے۔ گجراتی ہند آریائی زبان ہے۔ یہ ہند یوروپی زبانوں کے گروہ کا ایک حصہ ہے۔ جدید گجراتی زبان قدیم گجراتی زبان سے وجود میں آئی ہے جدید راجستھانی زبان سے اس کا کینڈا بہت ملتا جلتا ہے۔ پوری دُنیا کے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد گجراتی زبان بولتے ہیں۔ یہ ہندوستان کی ریاستِ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔ ہندی زبان کی مانند دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ ہندی رسم الخط میں تما م حروف کے سر پر ایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جو گجراتی حروف میں نہیں ہوتا۔

گجراتی
ગુજરાતી Gujarātī
تلفظ /ɡudʒ(ə)ˈɾat̪i/
مقامی  بھارت
علاقہ گجرات
نسلیت گجراتی
مقامی متکلمین
66 million (2011)[1]
گجراتی رسم الخط (برہمنی)
گجراتی بریل
اردو رسم الخط
دیوناگری (قدیم)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
گجرات (بھارت)[3]
دمن و دیو (بھارت)
دادرا و نگر حویلی (بھارت)
زبان رموز
آیزو 639-1 gu
آیزو 639-2 guj
آیزو 639-3 guj
بھارت میں گجراتی زبان بولنے والوں کا مقام

حوالہ جات

  1. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2013" The World's 100 Largest Languages in 2013
  2. Ernst Kausen, 2006. Die Klassifikation der indogermanischen Sprachen (Microsoft Word, 133 KB)
  3. Dwyer 1995، صفحہ۔ 5
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.