اشوجی زبان

اشوجی زبان (انگریزی: Ushoji language) ایک داردی زبان ہے جو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ضلع کوہستان اور ضلع سوات میں بولی جاتی ہے۔

اشوجی
Ushoji
مقامی  پاکستان
مقامی متکلمین
(2,000 cited 1992)e18
زبان رموز
آیزو 639-3 ush
گلوٹولاگ usho1238[1]


حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Ushojo"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.