بلتی زبان

بلتی زبان بلتستان میں بولی جانے والی ایک ساینو-تبتی، تبتو-برمن زبان ہے جو بلتستان میں بولی جاتی ہے۔ بلتستان میں اس زبان کو خطرات لاحق ہیں اور بلتستان کے لوگوں نے اس زبان کو بچانے کی طرف ابھی تک توجہ نہیں دی ہے۔ کھوار اکیڈمی نے چترال اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے والی زبانوں کو بچانے کے لیے یونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں بلتی بھی شامل ہے۔

بلتی
بلتی
སྦལ་འཐུས་
مقامی  بلتستان، لداخ
علاقہ  پاکستان (کشمیر،گلگت بلتستان)
 بھارت (کارگل،وغیرہ)
نسلیت بلتی لوگ
مقامی متکلمین
(290,000 cited 1992–2001)e18
چینی۔تبتی
اردو حروف تہجی اور توسیع شدہ تبتی
زبان رموز
آیزو 639-3 bft
گلوٹولاگ balt1258[1]

کل تعداد

دیگر نام

بلتی اور لداخی زبانوں میں مماثلت

بلتیہونورفکلداخیمعانی
آتابابااباابا
آنو/آموزیزیآموماں / امی
کاکاکاچوآچوبھائی(بڑا)
بسٹرنگزنگنمہبیوی
موموجنگموچواجنگماموں
نینےنینیچواینیپھوپھی
بوبوچوتوگوبیٹا
فرونونولڑکا
آپواپوچومیمیدادا/نانا
آپیآپیچوآبیدادی/نانی
آشےآشچوسنگموبہن(بڑی)
زوبجیسژوکھاو
تھونگبیجیسٹھونگپیو
اونگشوخسیونگآؤ
زیرکسل بیونگزیربولو/کہو
ند تونگگزم تونگنگد تونگسو جاؤ
لقپاپھیاق لگلگپاہاتھ
کھیانگ/یانگینگ/یاری-پھیاقپوکھویورنگتو
کنگمہگزوک پوٹانگ

نقل مکانی

مذاہب

جماعت بندی

کتابیں

  • خزینۃ البکاء (مرثیے و نوحے)قدیم بلتی شعرا کے کلام کا مجموعہ
  • زبدۃ المناقب ( بلتی قصائد) قدیم اور جدید شعرا کے کلام کا مجموعہ
  • گلدستہ عباس ( مجموعہ کلام ملک الشعراء حضرت بواشاہ عباس ؒ)
  • بلتی حروف تہجی
  • ریاض الحسینی ( مجموعہ کلام آخوند حسین قمراہ)
  • گلزار حسن ( مجموعہ کلام آخوندحسن ڑگیہ یُل)
  • بلتی قاعدہ
  • بلتی لغت(راجا محمدعلی شاہ صبا)
  • بلتی تم لو ( غلام حسن حسنی)

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Balti"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.