جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)
جزائر سلیمان ایک مجموعہ الجزائر ہے جوجنوبی بحر الکاہل میں آسٹریلیا کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ اوقیانوسیہ کے ذیلی خطہ میلانیشیا میں واقع ہے۔ جزائر سلیمان کا زیادہ تر جصہ ملک جزائر سلیمان میں شامل ہے، جبکہ شمال مغربی جزائر پاپوا نیو گنی میں شامل ہیں۔
جزائر سلیمان (مجمع الجزائر) | ||
---|---|---|
![]() | ||
مقام | ||
متناسقات | 8°S 159°E | |
رقبہ (كم²) | 40400 مربع کلومیٹر | |
حکومت | ||
ملک | ![]() ![]() | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+10:00 | |
| ||
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.