جنوبی جزیرہ

جنوبی جزیرہ (South Island) (ماوری: Te Waipounamu) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا چھوٹے لیکن زیادہ آبادی والے شمالی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ اسکے مغرب میں بحیرہ تسمان اور مشرق اور جنوب میں بحر الکاہل واقع ہے۔ اسکا رقبہ 150،437 مربع کلومیٹر (58،084 مربع میل) ہے۔ [4]

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے جنوبی جزیرہ (ضد ابہام)۔
جنوبی جزیرہ
،  

مقام
متناسقات 43.983333333333°S 170.45°E / -43.983333333333; 170.45   [1] [2]
مجموعۂ جزائر نیوزی لینڈ  
رقبہ (كم²) 150437 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک نیوزی لینڈ [3] 
کل آبادی 1115800  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+12:00 ، متناسق عالمی وقت+13:00  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019۔
  2.   "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019۔
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3252.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  4. "Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features"۔ Statistics New Zealand۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.