رائنستان

 رائنستان (جرمن: Rheinland, فرانسیسی: Rhénanie) کا نام عام طور پر مغربی جرمنی کے   دریا رائن ,کے دونوں اطراف  کے  علاقوں خصوصاً اس درمیانی حصے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

1830ء  تاریخی رائنستان کا علاقہ موجودہ سرحدوں پر (سبز) سے ظاہر کیا گیا ہے.
  رائنستان کےسپاہ کا جھنڈا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.