بیرونی منچوریا

بیرونی منچوریا (Outer Manchuria) (روسی: Приаму́рье)[1] سابقہ چنگ سلطنت اور مجودہ دور میں روس میں شامل ایک علاقے کے لیے مستعمل غیر سرکاری اصطلاح ہے۔ روس کہ یہ علاقہ باضابطہ طور پر معاہدہ آئگن 1858ء اور پیکنگ کنونشن 1860ء کے نتیجے میں حاصل ہوا۔ موجودہ روسی وفاق میں اس علاقے میں پریمورسکی کرائی، جنوبی خابارووسک کرائی، یہودی خود مختار اوبلاست اور آمور اوبلاست شامل ہیں۔

بیرونی منچوریا سرخ رنگ میں، کچھ جزیرہ سخالن کو بھی بیرونی منچوریا کا حصہ سمجھتے ہیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Now Priamurye usually refers to a narrower region of Amur Oblast and parts of Khabarovsk Krai
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.