یوریشیا

یوریشیا (انگریزی: Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین ہے، جو 54,00,000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ خطہ یورپ اور ایشیا نامی براعظموں میں تقسیم ہے۔ یوریشیا عام طور پر ایشیا اور یورپ کے درمیان موجود ایک خاص خطے کا نام ہے۔

یوریشیا

یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں، جو بحیرہ ایجیئن، درہ دانیال، آبنائے باسفورس، بحیرہ اسود، کوہ قفقاز، بحیرہ کیسپیئن، دریائے یورال اور کوہ یورال کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں، لیکن بعض جغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں، جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.