صومالی زبان

صومالی زبان (Somali language) افرو۔ایشیائی خاندانِ زبان کی شاخ مشرقی کوشیائی کی ایک زبان ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد تقریباً 12ء65 ملین ہے۔ یہ زبان صومالیہ، کینیا، جبوتی، ایتھوپیا اور یمن میں بولی جاتی ہے۔ 1972ء سے یہ صومالیہ کی قومی زبان ہے۔

صومالی زبان بولنے والا علاقہ
صومالی
Somali language

(انگریزی: Somali)

مستعمل  صومالیہ

 کینیا
 جبوتی

 ایتھوپیا

 یمن

کل متتکلمین 12.65ملین
خاندان_زبان افرو۔ایشیائی
نظام کتابت عربی ، صومالی ابجد ، عثمانیہ ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  صومالیہ
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 so
آئیسو 639-2 som
آئیسو 639-3 som
Somali map.jpg
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.