مجموعہ ممالک ساحل و صحرا
مجموعہ ممالک ساحل و صحرا (عربی: تجمع دول الساحل والصحراء، انگریزی: The Community of Sahel-Saharan States (CEN-SAD)، فرانسیسی: Communauté des Etats Sahélo-Sahariens) ساحلی و صحرائی ممالک کے مجموعہ کی ایک تنظیم ہے۔
مجموعہ ممالک ساح و صحرا تجمع دول الساحل والصحراء Communauté des Etats Sahélo-Sahariens | |
---|---|
| |
صدر دفاتر | لیبیا |
سرکاری زبان | عربی، انگریزی، فرانسیسی اورپرتگیزی |
قسم | تجارتی اتحاد |
رکنیت | 29 ارکان |
رہنما | |
• سیکرٹری جنرل | محمد المدنی الازہری |
قیام | |
• تاسیس | 4 فروری 1998 |
ویب سائٹ http://www.cen-sad.org/ |
فہرست اراکین
بانی اراکین:
ممالک جو بعد میں منسلک ہوئے:
وسطی افریقی جمہوریہ (1999) اریتریا (1999) جبوتی (2000) گیمبیا (2000) سینیگال (2000) مصر (2001) مراکش (2001) نائجیریا (2001) صومالیہ (2001) تونس (2001) بینن (2002) ٹوگو (2002) آئیوری کوسٹ (2004) گنی بساؤ (2004) لائبیریا (2004) گھانا (2005) سیرالیون (2005) اتحاد القمری (2007) جمہوریہ گنی (2007) کینیا (2008) البانیا (2008) ساؤ ٹوم و پرنسپے (2008) کیپ ورڈی (2009)
بیرونی روابط
- رسمی موقع مجموعہ ممالک ساحل و صحرا کا موقع حبالہ
- افریقی اتحاد کا صفحہ برائے مجموعہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.