مشرقی آشوری کلیسیا

مشرقی آشوری کلیسیا (سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ ܕܐܬܘܖ̈ܝܐ) مشرقی مسیحیت کا ایک کلیسیا ہے۔

[[file:|25px|alt=]]
مقدس رسولی کیتھولک آشوری کلیسیائے مشرق
ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ ܕܐܬܘܖ̈ܝܐ
قودشانس، عثمانی سلطنت میں پیٹری آرکوں کی رہائش (1692ء-1918ء)۔
مخفف ACOE
زمرہ بندی مشرقی مسیحی
تشریق سریانی مسیحی
سربراہ پیٹری آرک جیورجیس سوم
علاقہ مشرق وسطی؛ انتشار
زبان سریانی،[1] آرامی
صدر دفاتر عنکاوہ، اربیل، عراق
ابتدا کلیسیائے مشرق
علاحدگیاں قدیم کلیسیائے مشرق (1968ء)
اراکین 170,000[2]
باضابطہ ویب سائٹ آفیشیل ویب سائٹ

حوالہ جات

  1. مقدس رسولی کیتھولک آشوریائی کلیسائے مشرق آفیشیل نیوز ویب سائٹ
  2. "نسطوری"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 اپریل, 2010.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.