اورینٹل راسخ الاعتقادی

اورینٹل راسخ الاعتقادی مشرقی مسیحی کلیسیاؤں کا ایک کمیونین جس میں صرف پہلی تین آفاقی کونسلوں یعنی نیفیہ کی پہلی کونسل 325ء میں، قسطنطنیہ کی پہلی کونسل 381ء میں اور افسس کونسل 431ء میں، کو تسلیم کیا جاتا ہے۔[1]

اورینٹل راسخ الاعتقادی
Oriental Orthodoxy
زمرہ بندی مشرقی مسیحی
سیاسی نظام اسقفی
ساخت کمیونین
خود مختار
کلیسیا
قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا
آرمینیائی رسولی کلیسیا
سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا
اراکین 84 ملین

حوالہ جات

  1. ای۔ڈی ہنڈسن؛ دان مِچل (2013)۔ دی پاپولر انسائکلوپیڈیا آف چرچ ہسٹری۔ ہاروسٹ ہاؤس پبلشرز۔ صفحہ 108۔ آئی ایس بی این 978-0-7369-4806-7۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.