تحریک مقدسین آخری ایام

تحریکِ مقدسین آخری ایام (Latter Day Saint movement) جسے ایل ڈی ایس تحریک (LDS movement) بھی کہا جاتا ہے، آزاد کلیسیائی گروہوں کا مجموعہ ہے کس کے تانے بانے 1820ء کی دہائی میں سادہ مسیحی تحریک مورمنیت کے بانی جوزف سمتھ سے ملتے ہیں۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.