مبشر

ایک مسیحی اصطلاح، مبشر کا مطلب ہے بشارت دینے والا، خوشخبری سنانے والا، یہ اسی یونانی لفظ (euangelizo) نکلا ہے جس سے انجیل کا لفظ بنایا گيا ہے۔ یونانی میں اس لفظ (euangelion)کے معنی ہیں، خوشخبری۔[1] یہ لفظ تمام حواریوں پر بولا جاتا ہے، تمام حواری مبشر بھی تھے۔ مسیحیت میں نبی و رسول کے بعد مبشر کا درجہ مانا جاتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. قاموس الکتاب، 875
  2. افسیوں، 11:4
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.