زین بدھ مت

بدھ مذہب کے مکتب فکر مہایان کی ایک شاخ زین بدھ مت ہے۔ اس میں مراقبہ کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ بھارت کے پلّاوا راجا بودھی دھرم نے چین میں اس مذہب کی تبلیغ کی ہے۔ گوتم بدھ کے انتقال کے ایک ہزار سال بعد اس شاخ کا آغاز ہوا۔

زین بدھ مذہب کا نشان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.