پگوڈا

مہاتما بدھ کے وہ مندر جو ایک خاص طرز تعمیر کے حامل ہیں اور عام طور پر مشرق بعید کے ممالک، برما، چین اور جاپان میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر لکڑی کے بنے ہوئے ہیں جن میں ٹائیلیں لگائی گئی ہیں۔ ان کے کونے اوپر کو اٹھے ہوئے ہیں۔ جاپان کے پگوڈا چوکور اور پانچ منزلہ ہیں۔

Pagoda

پگوڈا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.